سندھ حکومت نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
کراچی: سندھ حکومت نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
سندھ حکومت نے 23 مارچ، یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری محکمے 23 مارچ پر بند رہیں گے۔
