spot_img

ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے: ترجمان پاسداران انقلاب

ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے: ترجمان پاسداران انقلاب

ایران کے اسرائیل پر تابڑتوڑ حملے جاری ہیں۔ انے طاقت کا بھرپور مظاہرہ کر رہا ہے۔

ترجمان پاسداران انقلاب جنرل علی محمد نے کہ جلد ایسے اسٹریٹجک ہتھیار سامنے لائیں گے جو پہلے کبھی استعمال نہیں کیے۔

جنرل علی محمد نے کہا کہ دشمن تکلیف دہ وار کیلیے تیار رہے، ابھی ہتھیاروں کا معمولی حصہ استعمال کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں