ایران پر حملے کے خلاف امریکا میں احتجاج، جنگبندی کا مطالبہ
نیویارک: ایران پر حملے کے خلاف امریکا میں احتجاج کیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے ایران میں امریکی فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کیا اور نعریبازی بھی کی۔
مظاہرین کا فوری جنگ بندی اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا۔

