امریکا نے سعودی عرب میں تمام قونصل سرسز معطل کردیں
امریکی سفاتخانہ ریاض کے مطابق سعودی عرب میں امریکی مشنز آج بند رہیں گے۔
علاقائی صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران نے خلیجی ممالک پر 450 میزائلوں اور ایک ہزار 140 ڈرون سے حملے کیے۔
دوسری جانب ریاض میں امریکی سفارتخانے نے حملے کی تصدیق کردی ہے۔
امریکی سفارتخانے کو عارضی طور پر بند کر دیاگیا ہے۔
امریکی صدر نے ٹرمپ نے کہا کہ ریاض میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا ردعمل جلد دکھائی دے گا۔ردعمل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بھی بدلہ شامل ہوگا۔

