قرض پروگرام کی قسط کیلئے جائزہ مذاکرات، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا
کراچی: 7ارب ڈالر قرض پروگرام کی چوتھی قسط کی ادائیگی کے معاملے پر جائزہ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا
آئی ایم ایف کا وفد اسٹیٹ بینک کے دورے پر کراچی میں پہنچ گیا جہاں ان کی حکام سے ملاقات جاری ہے۔
