اینٹی کرپشن کی ماڈل ٹاؤن میں کارروائی، رکارڈ تحویل میں لے لیا

اینٹی کرپشن کی ماڈل ٹاؤن میں کارروائی، رکارڈ تحویل میں لے لیا

کراچی:اینٹی کرپشن ٹیم نے ماڈل ٹاؤن کا سرپرائز وزٹ کیا

اینٹی کرپشن ٹیم کے پہنچنے افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر عدیل احمد سوھو کی قیادت میں ٹیم نے سرپرائز وزٹ کیا۔

اینٹی کرپشن ٹیم کافی دیر تک بیٹھی رہی اور افسران سے تفتیش کی۔

اینٹی کرپشن ٹیم نے بی اینڈ آر، ایم اینڈ ای اور ٹیکس ریکوری ڈپارٹمنٹ کا رکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں