سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پہلا روزہ کل ہوگا۔ دوسری جانب پاکستان میں چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا اجلاس کے لیے وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں