سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پہلا روزہ کل ہوگا۔
دوسری جانب پاکستان میں چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا
اجلاس کے لیے وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
