اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار کی ٹیم پر غیر قانونی تجاوزات کے آپریشن کے دوران شرپسندوں کا حملہ

اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار کی ٹیم پر غیر قانونی تجاوزات کے آپریشن کے دوران شرپسندوں کا حملہ

کراچی: آرام باغ کے اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار کی لیمارکیٹ پر غیر قانونی تجاوزات کے آپریشن کے دوران شرپسندوں کا پیٹرول بم سے حملہ کردیا۔

حاظم بھنگوار نے کہا ہے کہ ہم لیمارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات اور مافیا کے خلاف کاروائی کر رہے تھے، اتنے میں گلیوں سے پیٹرول بم سے لیس شرپسندوں نے حملہ کردیا۔

اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ حاظم بھنگوار نے کہا کہ ہم اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں،لیمارکیٹ کو کلئیر کیا جائے گا اور ہر مافیا سے پاک کیا جائے گا، اللہ کا شکر ہے کہ تمام ٹیم ممبران میرے محفوظ ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں