اسلام آباد: امام بارگاہ میں دھماکہ، 31افراد شہید، 150سے زائد زخمی
اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 31 افراد جاں بحق اور 150سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکے سے امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش ابھی بھی امام بارگاہ میں موجود ہیں۔
پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی یے۔ اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں
