پیر پگارا  کا پاک فوج کی خدمات و قربانیوں کے اعتراف میں خراج تحسین

پیر پگارا  نے پاک فوج کی خدمات و قربانیوں کے اعتراف میں خراج تحسین

حُر جماعت کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے پاک فوج کی خدمات اور قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر آنے والی ہر مصیبت اور آفت میں سب سے پہلے پاک فوج ہی ڈھال بن کر سامنے آتی ہے۔ہماری عزت پاکستان کی وجہ سے ہے اور اس فیڈریشن کو پاک فوج نے بچایا ہوا ہے، خدا ہماری فوج کو ملک کے تحفظ اور حفاظت کیلئے ہمیشہ سلامت رکھے، روحانی پیشوا نے ملک کے دفاع اور استحکام کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کو ناقابلِ فراموش قرار دے دیا

مذہبی و روحانی پیشوا نے قومی سلامتی میں افواجِ پاکستان کے کردار پر اعتماد کا اظہار کیا

پیر پگارا صاحب نے اپنے  خصوصی خطاب کے دوران پاک فوج کی شجاعت اور قومی کردار کو سراہا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں