گل پلازہ میں آگ لگنے کی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی نے تیار کرلی
کراچی: گل پلازہ میں آگ لگنے کی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی نے تیار کرلی۔
گل پلازہ میں آگ مصنوعی پھولوں کی دکان میں بچوں نے لگائی جو کہ ایئرکنڈیشنڈ سے پھیلی اور 79 افراد جان بحق ہوئے۔
آگ 10:15 منٹ پر لگی، 10:26 پر گیارہ منت بعد پہلے فائر فائٹنگ کے لئے گاڑی پئنچی اور ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی 10:30 پر پہنچے
