پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ ساز تیزی،انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روز رکارڈ ساز تیزی دیکھی جارہی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی سے انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کے ساتھ ہوا۔
اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 455 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
