کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی بات سمجھ سے باہر ہے: شاہد خاقان عباسی
کراچی:عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعظم اعظم شاہد خاقان عباسی گل پلازہ پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لیا
شاھد خاقان عباسی۔ نے متاثرین سے ملاقات کی اور ان سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کراچی میں ہزاروں عمارتیں ایسی موجود ہیں ان کی فائر سیفٹی دیکھنی چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر واقعے کی روایتی تفتیش ہوتی ہے، ذم داری حکومت کی ہے کوئی تریقیکار نہیں اپنایا گیا، معاملے کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئینی ترامیم مل بیٹھ کر حل کرنے سے کی ضرورت، کراچی کو وفاق کے حوالے کرنی کی بات سمجھ سے باہر ہے۔
