وزیراعلیٰ سندھ ابراہیم حیدری پہنچ گئے، جیٹیز کا معائنہ

وزیراعلیٰ سندھ ابراہیم حیدری پہنچے جہاں انہوں نے جیٹیز کا معائنہ کیا

لوگ اپنے بچوں کو گھروں میں رکھیں، وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سمندر میں تغیانی آتے تو ہی چشمہ گوٹھ والا روڈ سمندر کی لہروں سے ڈوب جائیگا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ابراہیم حیدری فٹ بال گرائونڈ کس جائزہ لیا

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اگر ضرورت ہوئی تو لوگوں کو گرائونڈ میں بھی منتقل کرینگے ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں