وزیراعلیٰ سندھ نے گل پلازہ میں آتشزدگی واقعے کا نوٹس لے لیا، انکوائری کی ہدایت
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا گل پلازہ / شائننگ پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا سخت نوٹس
وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت
آگ کے باعث جانی نقصان پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہرے دکھ کا اظہار
کمشنر کراچی کو آتشزدگی کی وجوہات معلوم کر کے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کی جائے ؛ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ کا فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
وزیراعلیٰ سندھہ کی غفلت یا لاپرواہی ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت
کراچی کی کمرشل عمارتوں میں فائر سیفٹی آڈٹ فوری کرایا جائے : وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
