وزیراعلیٰ کے پی کے کا کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ کے پی کے کا کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سندھ کے دورے کے موقع پر جاری پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام سندھ کے کونےکونے تک پہنچاؤں گا۔

سہیل آفریدی نے سندھ کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری میں سندھ کےعوام بھرپورساتھ دیں۔ اتوار ساڑھے 4 بجےکراچی میں مزار قائد پر شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں