پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی بازار حصص میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
کاروباری ہفتے کے آخری دن روز (جمعے) بازار حصص میں شیئرز کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا
1935پوائنٹس کی شاندار تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 291 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
