فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتاہے: بلاول بھٹو زرداری

فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتاہے: بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: سابقہ وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جنگ میں شکست کے بعد فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتاہے۔پاکستان پیپلز پارٹی نے بیس لاکھ خاندانوں کے لئے گھر بنائے ہیں۔

انہوں نے کہا جب سیلاب آیا تو بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہوئے اور ہم نے ان سے وعدہ ہے کیا تھا کہ ہم آپ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ہم نے دنیا کی بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی بنائی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے،عوام کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑے گی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں