محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی جدوجہد قابلِ تحسین ہے: گورنر سندھ

محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی جدوجہد قابلِ تحسین ہے: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا شہید بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے آئین، جمہوریت اور عوام کے حقوق کی حفاظت کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔
گورنر سندھ نے کہا کہ مسلم دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم ہونے کا اعزاز بھی محترمہ بے نظیر بھٹو کو حاصل ہے۔عوامی خدمت اور جمہوریت کے لیے ان کی لازوال جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔محترمہ کا وژن پاکستان کی خواتین کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
کامران خان ٹییسوری نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی قربانیاں تاریخ کے اوراق پر ہمیشہ محفوظ رہیں گی۔خواتین کی بااختیاری اور قیادت میں ان کا تاریخی کردار ناقابلِ فراموش ہے۔اصولی سیاست اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کی عظیم مثال، جسے مخالف بھی تسلیم کرتے ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں