بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا آج یوم پیدائش منایا جارہا ہے

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا آج 149 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش کے دن پر ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کاجارہا ہے۔

خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیداش پر کیک کاٹے جارہے ہیں۔

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش پر صدر مملکت، وزیراعظم اور وزراء نے بھی اپنے جاری بیانات میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں