میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا بڑا فیصلہ
کراچی: میئر کراچی نے شہر کی 246 یونین کمیٹیوں کے گزشتہ تین سال کے خصوصی مالی آڈٹ کی درخواست کردی۔
ہر یونین کمیٹی کو ملنے والے ماہانہ 12 لاکھ روپے کے استعمال کی شفاف جانچ ضروری قرار
میئر کراچی کا کہنا ہے کہ عوامی فنڈز کی شفاف اور مؤثر خرچ دہی ہوگی تو ہی شہر کی صورتحال بہتر ہوگی۔
