سندھ بجٹ: کس کی تنخواھ میں کتنا اضافہ ہوا ؟

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجٹ 24-2023  میں گریڈ ایک تا 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 35 فیصد پڑھانے کا اعلان کیا۔گریڈ 16 اور اس کے اوپر 30 فیصد تنخواہ بڑھانے کا اعلان کیا گیا۔

سید مراد علی شاہ نے بجٹ اجلاس میں بجٹ اجلاس میں رٹائرڈ ملازمین کی پینشن 17.5 فیصد بڑھانے اور کم سے کم 25 ھزار روپے تنخواہ پر 35 فیصد بڑھانے کا اعلان بھی کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں