پاک بحریہ نے سری لنکا میں پانچ دن سے پھنسے خاندان کو بچا لیا

پاک بحریہ نے سری لنکا میں پانچ دن سے پھنسے خاندان کو بچا لیا

پاک بحریہ کی سری لنکا میں امدادی سرگرمیاں تیسرے روز بھی جاری

پاک بحریہ کے جہاز پر موجود ہیلی کاپٹر نے سری لنکا میں پانچ دن سے پھنسے خاندان کو بچا لیا،متاثرہ خاندان میں 7 ماہ کا  بچہ بھی شامل تھا

پاک بحریہ نے مقامی انتظامیہ کے تعاون سےاونچے سیلابی پانی میں گھرے افراد کو چھت سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا

پاک بحریہ کا جہاز سیف سری لنکا میں تعیناتی کے دوران سیلاب متاثرین کے لئے امدادی آپریشن سرانجام دے رہا ہے۔پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں سری لنکا کے ساتھ گہری دوستی اور علاقائی یکجہتی کے عزم کا مظہر ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں