شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم
بنگلادیشی عدالت نے انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق وزیراعظم بنگلادیش شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی۔
شیخ حسینہ واجد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس غلام مرتضیٰ موجمدار کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔
ٹریبونل کے دیگر 2 ارکان میں جسٹس شفیع العالم محمود اور جج محیط الحق انعام چوہدری شامل ہیں۔
شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔
