وزیر اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے کراچی: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کراچی پہنچے جہاں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ بتایا جارہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کراچی کی اہم شخصیات سے ملاقات اور کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا افتتاح بھی کرینگے۔۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں