امریکی صدر نے سعودی ولی عہد سے آئندہ ہفتے ملاقات کی تصدیق کردی

امریکی صدر نے سعودی ولی عہد سے آئندہ ہفتے ملاقات کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے آئندہ ہفتے ملاقات کی تصدیق کردی۔

ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ہونے والی ملاقات صرف ملاقات نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ہوگی۔

صحافی نے سوال کیا کہ سعودی عرب کو ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے؟

جواب میں امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب بہت سے طیارے خریدنا چاہتا ہے، سعودی عرب بڑی تعداد میں ایف-35 اور دیگر لڑاکا طیارے خریدنے کا خواہش مند ہے۔امریکا دنیا کے بہترین طیارے اور بہترین میزائل بناتا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں