کراچی: جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاھد رسول انتقال کرگئے

  •   کراچی: جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاھد رسول انتقال کرگئے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےجناح اسپتال کر سربراہ پروفیسر شاہد رسول کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ڈاکٹر شاہد کا شمار ملک کے بہترین سرجنز میں ہوتا تھا۔ڈاکٹر شاہد رسول کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کے بلند درجات اور فیملی کے لیئے صبر کی دعا کی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں