قومی اسمبلی کا اجلاس جاری،27ویں آئینی ترمیم کا بل پیش
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔
قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔اس دوران پی ٹی آٸی کے ارکان قومی اسمبلی بھی ایوان میں آ گٸے اورآٸینی ترمیم نامنظور کے نعرے لگانا شروع کردیے۔
