حکومت کا ستائیس ویں آئینی ترمیم پر جے یو آئی سے رابطہ

حکومت کا ستائیس ویں آئینی ترمیم پر جے یو آئی سے رابطہ

رپورٹس کے مطابق حکومت نے ستائیس ویں آئینی ترمیم پر جے یو آئی سے رابطہ کرلیا،حمایت کی درخواست کردی

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے مکمل تحریری مسودہ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔

مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پارٹی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سی ای سی ممبر شرکت  کریں گے۔

دوسری جانب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بھی جمیعت علمائے اسلام سے رابطہ کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں