دبئی سے آنے والا طیارہ حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک
ہانگ کانگ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دبئی سے آنے والا کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا۔
بوئنگ 747 طیارہ رن وے سے پھسل کر سیدھا سمندر میں جا گرا۔ دو افراد ہلاک ہوگئے
طیارے کے چاروں عملے کے ارکان کو زندہ نکال لیا گیا۔ طیارے کا اگلا اور پچھلا حصہ حادثے کے بعد الگ ہوگیا
