
جیکب آباد(رپورٹر) صدام لاشاری کی بہن مسمات حسینہ کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جیکب آباد عبدالغور کلھوڑو کی سربراہی میں تشکیل دی گئی۔

اودھر ایس ایس پی سمیر نور چنہ کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ ٹھل غلام نبی بجارانی اور ایس ایچ او تھانہ آباد نبی بخش ڈاھانی اور ایے ایس آئی عبدالمالک کھوسو کو کیس کی تفتیش مکمل ہونے تک معطل کردیا ہے۔
تھانہ آباد کی حدود میں ہونے والے انکاؤنٹر کے سلسلے میں جاری انکوائری کے سلسلے میں، انکوائر ہونے والے افسران و جوان کو لائین حاظر کر دیا گیا۔
جیکب آباد کی جاری کی گئی پریس رلیز موجب لائین حاظر کرنے کا مقصد انکوائری کو صاف اور شفاف بنانہ ہے، تاکہ چاج ہونے والے افسران و جوان اور ملزم صدام لاشاری کی ہلاکت کے متعلق جاری انکوائری میرٹ پر کی جائے ۔

