شمالی وزیرستان:خودکش حملے کی کوشش ناکام،4 خوارج کو ہلاک

شمالی وزیرستان:خودکش حملے کی کوشش ناکام،4 خوارج کو ہلاک

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔

رپورٹس کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج نے سکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش کی جسے فورسز نے ناکام بنادیا،فورسز کی جوابی کاروائی میں 4 خوارج مارے گئے۔

ایک خارجی نے بارود سے بھری گاڑی سکیورٹی فورسز کے کیمپ کی دیوار سے ٹکرائی جودھماکے سے پھٹ گئی جبکہ 3مزید خوارجیوں نے کیمپ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جوانوں کی بہادرانہ کارروائی کےنتیجے میں تینوں خوارجی کیمپ کے باہر ہی ہلاک کردیے گئے۔

پچھلے 2 دن میں افغان طالبان کے حمایت یافتہ 88 خوارج مارے جا چکے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں