
اسلام آباد: عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، فواد چوہدری کرتے ہونے۔
انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری رابطہ کرتے رہے ہیں، فیصل واوڈا کس کے لیے کام کرتے ہیں ،نو آئیڈیا۔
قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی۔
