شہری منصوبہ بندی میں موسمیاتی تبدیلی کو مدِنظر رکھنا ہوگا: گورنر سندھ

شہری منصوبہ بندی میں موسمیاتی تبدیلی کو مدِنظر رکھنا ہوگا: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی یومِ فنِ تعمیر (World Architecture Day) پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماحول دوست تعمیرات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پائیدار ترقی کے لیے جدید اور محفوظ عمارتیں ناگزیر ہیں۔فنِ تعمیر میں ماحول کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ گرین انفرا اسٹرکچر سندھ کے روشن مستقبل کی بنیاد بنے گا،شہری منصوبہ بندی میں موسمیاتی تبدیلی کو مدِنظر رکھنا ہوگا۔ہم تعمیر کریں گے ایسا سندھ جو ماحول، تہذیب اور ترقی کا حسین امتزاج ہو۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں