وفاقی وزیرِ صحت کی زیر صدارت ڈینگی کی صورتحال پر اہم اجلاس

وفاقی وزیرِ صحت کی زیر صدارت ڈینگی کی صورتحال پر اہم اجلاس

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت ڈینگی کی موجودہ صورتحال پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔

وزیرِ صحت نے واضح ہدایات دیں کے  اسپتالوں میں علیحدہ وارڈز، ادویات، بیڈز اور ٹیسٹ کی سہولیات یقینی بنائی جائیں اور عوامی آگاہی، اسپرے اور صفائی کے نظام کو مزید تیز کیا جائے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ “عوام کی صحت کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام وسائل استعمال کیے جائیں گے”

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں