بھارت  نے پاکستان کو5 وکٹوں سے  شکست  دے کر ایشیا کپ جیت لیا

بھارت  نے پاکستان کو5 وکٹوں سے  شکست  دے کر ایشیا کپ جیت لیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت  نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے  شکست  دے کر نویں مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا۔

فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی پوری  ٹیم 19 اعشاریہ ایک اوور  میں 146 رنز پر آؤٹ ہوگئی جواب میں بھارت نے ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم 19 اعشاریہ ایک اوور میں 146 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہوا جو کہ دبئی میں کھیلا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں