ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند

ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند

کچھ دنوں سے ایچ پی وی ویکسین کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا تھا

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنے بیٹی کو ویکسین لگوا کر منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند کردیا

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پوری قوم کو یقین دلا دیا

‘اگر یہ نقصان دہ ہوتی تو کیا ہم اپنے ہی بچوں کو لگواتے؟’ اس عمل کے بعد پاکستان میں پروپیگنڈے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔

مصطفیٰ کمال نے کہا یہ ویکسین دنیا میں ہم سے پہلے لگائی جارہی ہے، پاکستان یہ ویکیسن لگانے والے 151 واں ملک ہیں، گمراہ کن پروپینگڈا ہو رہا تھا اس لیے میں اپنی بیٹی کو سب کسے سامنے یہ ویکسین کروا رہا ہوں۔

وفاقی وزیر ہیلتھ مصطفیٰ کمال نے کہا نے کہاکہ اس ویکسین میں کوئی بھی غلط چیز نہیں ہیں، گمراہ کن پروپینگڈا کرنے والے اپنے اصلاح کریں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں