پانی سندھ میں زور  پکڑنے لگا،گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب

سیلاب سندھ میں زور  پکڑنے لگا،گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب

پنجاب کے بعد سندھ میں سیلاب زور پکڑنے لگا

محکمہ اطلاعات سندھ کی طرف دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق پنجند کے مقام پر پانی کے بہاو میں کمی واقع, ان فلو اور آئوٹ فلو اس وقت 575195 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، گڈو بیراج پر اس وقت ان فلو 544,658 کیوسک اور آئوٹ فلو 514,051 کیوسک ہے۔

محکمہ اطلاعات سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سکھر بیراج پر ان فلو 470,580 کیوسک اور آؤٹ فلو 422,400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، کوٹری بیراج پر ان فلو 262,509 کیوسک جبکہ آئوٹ فلو 254,354 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں