وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی ریلوے ہیڈکوارٹرز آمد
وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی ریلوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا
عبد العلیم خان وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات بھی کی
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کا کہنا تھا کہ کراچی میں دو سی آئی پی لاؤنج بنا رہے ہیں، اکتوبر میں افتتاح ہو گا۔
وزیر ریلوےوزیر مواصلات نے وزیر ریلوے کے ہمراہ لاہور اسٹیشن کا وزٹ بھی کیا
