جھوٹی افواہیں پھیلانے والے باز آجائیں:مراد علی شاہ

جھوٹی افواہیں پھلانے والے باز آجائیں:مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم اکیلے سر کچھ نہیں کر سکتے،عوام کے تعان سے تمام مشکلات کا سامنہ کرینگے، کچے کے لوگوں سے درخواست ہے کہ حکومت احکامات پر عمل کریں۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ جہاں پر بھی جانی نقصان ہوا ہے میں وہاں جارہا ہوں، ہماری پہلے ترجیح انسانون کو بچانانہ ہے۔ہم اکیلے سر کچھ نہیں کر سکتے،عوام کے تعان سے تمام مشکلات کا سامنہ کرینگے، کچے کے لوگوں سے درخواست ہے کہ حکومت احکامات پر عمل کریں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کہا تھا کہ دنیا سے فلیش اپیل کی جائے مگر حکومت نے ابھی تک نہیں کی، یہ وقت کسی پر تنقید کرنے کا نہیں۔لوگ تکالیف میں ہیں جھوٹی باتیں کرکے لوگوں کی تکالیف نہ بڑھائی جائیں۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم مانتے ہیں کہ تکالیف اور مشکلاتیں میں ہیں، تمام وزراء دن رات کام کررہے ہیں، میں تمام وزراء کے کام سے مطمئن ہوں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ امت مسلمہ کو ملک کر اسرائیل کا ایسے گھمنڈ ختم کریں جیسے پاکستان نے مودی کا گھمنڈ ختم کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں