دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
کراچی: محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق تریمو پر ان فلو اور آئوٹ فلو 339292 کیوسک جبکہ پنجند کے مقام پر ان فلو اور آئوٹ فلو 396,836کیوسک ہے۔
جاری رپورٹ کے مطابق گڈو بیراج پر ان فلو 443,494 کیوسک جبکہ آئوٹ فلو 434,294 کیوسک ہے۔
محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق سکھر بیراج پر ان فلو 385299 کیوسک اور آئوٹ فلو 371859 کیوسک ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوٹری بیراج پر ان فلو 252145 کیوسک اور آئوٹ فلو 251745 کیوسک ہے،
