بلاول بھٹو زرداری گڈو بیراج پہنچ گئے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے گڈو بیراج پہنچ گئے
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ گڈو بیراج کا دورہ کیا
بلاول بھٹو زرداری گڈو بیراج پر پانی کے بھاؤ کا جائزہ بھی لیا
اس موقع پر وزیر برئے آبپاشی جام خان شورو نے بریفنگ دی
