کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے
تھدو ڈیم بھرنے کے بعد پانی ایم نائن پر پانی پہنچ گیا، جس سے گاڑیوں کی روانی متاثر ہوئی
لیاری اور ملیر ندی بپھر نے سے قریبی علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنہ کرنا پڑا، مختلف مقامات سے ریسکیو اہلکاروں نے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا
ایوب گوٹھ، لاسی گوٹھ اور دیگر علاقے پانے سے سخت متاثر ہوئے جہاں امدادی کام جاری ہے۔
صدر، ڈفینس، گلشن حدید، گلستان جوہر، معمار، اورنگی، کورنگی اور کیماری میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔۔
