سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت 24 گھٹوں میں دوسرا اجلاس
سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت 24 گھٹوں میں دوسرا اجلاس
اجلاس میں سیکریٹری آبپاشی، سیکریٹری صحت، سیکریٹری لائیو اسٹاک سمیت تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اور انچارج کنٹرول روم بلاول ابڑو شریک، اجلاس میں ممکنہ ہائے فلڈ کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لیا گیا پنجند اور گڈو بیراج پر پانے کے بہائو پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
چیف سیکریٹری سندھ پنجند پر 7 تاں 8 لاکھ کیوسک پانے آئے گا۔ اجلاس میں سیکریٹری آبپاشی کی بریفنگ آبپاشی کا عملہ دریا کے بندوں پر موجود ہے۔
سیکریٹری آبپاشی کی اجلاس میں آگاہیجو لوگ اب کچے سے پکے کی طرف آنا چاہتے ہیں انھے کشتی کی سہولت فراہم کی جائے۔
آصف حیدر شاہسانپ کے کاٹنے کا اینٹی وینم اور ریبیز ویکسینیشن کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھویکسینیشن کے لئے آن سائیٹ پوائینٹ بنائے جائیں۔
چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایتکسی بھی صورتحال سے نمٹنے کہ لیے موبائیل ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔
چیف سیکریٹری سندھ کی سیکریٹری صحت اور سیکریٹری لائیو اسٹاک کو ہدایتاینٹی وینم اور ریبیز ویکسینیشن کے لیے موبائیل ٹیم کو بھی موبیلائیز کیا جائے۔
