صدام لاشاری کیس: ڈی آئی جی لاڑکانہ نے کمیٹی تشکیل دے دی

صدام لاشاری مبینہ مقابلے کیس کا آئی سندھ غلام نبی میمن کے نوٹس بعد ڈی آئی جی لاڑکانہ نے تفتیش کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

کمیٹی میں ایس ایس پی شکارپور امجد احمد شیخ اور ایس ایس پی ڈاکٹر محمد عمران پر مشتمل ہے جو تین دن کے اندر تفتیش مکمل کرکے ڈی آئی جی لاڑکانہ کو رپورٹ کری گی۔

https:/latest-news/2394/

https:/pakistan/2376/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں