کراچی کے صحافی سانگھڑ سے گولی لگی لاش برآمد

کراچی کے صحافی سانگھڑ سے گولی لگی لاش برآمد سانگھڑ میں حیدرآباد  روڈ سے کراچی سے تعلق  رکھنے والے صحافی خاور حسین کی لاش ملی ہے۔ ایس ایس پی عابد بلوچ کے مطابق صحافی خاور حسین کی لاش گاڑی سے ملی ہے۔صحافی خاورحسین کےخودکشی کرنےکےمصدقہ شواہدنہیں ملے، صحافی کےخودکشی کرنےکےبارےمیں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکتا، پوسٹمارٹم … کراچی کے صحافی سانگھڑ سے گولی لگی لاش برآمد پڑھنا جاری رکھیں