سندھ حکومت کا خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین بھائیوں کی بھرپور مدد کرنے کا فیصلہ  کرلیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ رابطہ کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ  نے چیف سیکریٹری کو ضرورت کے مطابق واٹر رلٹریشن پلانٹ خیبر پختونخوا بھیجنے کا حکم دے دیا

وزیراعلیٰ سندھ نے 10 ٹرک راشن بیگس اور دیگر اشیائے خوردونوش فوری خیبر پختونخوا بھیجنے کی ہدایت

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثر بھائیوں کےساتھ اس مشکل گھڑی میں ساتھ ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں