پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم،100 انڈیکس میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں اضافہ ریکارڈ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے

گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک موقع پر ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کرگیا اور انڈیکس 1547 پوائنٹس اضافے سے 146929 پر بند ہوا۔

آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انڈیکس میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس نے کاروبار آغاز پر نئی بلند ترین سطح 146677 بنائی ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 687 پوائنٹس اضافے سے 147617کی سطح پر پر پہنچ گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں