عظیم شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی رح کا ۲۸۲ واں عرس مبارک کا آغاز
بھٹ شاہ: سندھ کے عظیم شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی رح کا ۲۸۲ واں عرس مبارک کا آغاز کردیا گیا
گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی بھٹ شاہ آمد، صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے گورنر کے پی کا استقبال کیا
ایچ ٹی سورلی ہال میں سگھڑ کچہری کا انعقاد، گورنر فیصل کریم کنڈی صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کی بھی شرکت
لوک فنکاروں نے شاہ بھٹائی کی وائی گا کر مہمانوں کا استقبال کی۔